null
loading
top-offer-banner

Minhaj Ul Muslim (Urdu) - (Islami Tarz-E Zindagi)

Minhaj Ul Muslim (Urdu) - (Islami Tarz-E Zindagi)

$14.95
star_border star_border star_border star_border star_border No reviews yet edit Write a Review
SKU:
FBB6722
UPC:
9789960956206
Weight:
2.16 LBS
Width:
6.00 (in)
Height:
9.00 (in)
Depth:
1.50 (in)
Gift wrapping:
Options available
Shipping:
Calculated at Checkout
Author:
Abu Bakr Jabir Al-Jaza'iry
Translator:
Muhammad Rafiq Al-Asri
Binding:
Hardback
pages:
788
 
 

اسلامی آداب واخلاقیات حسنِ معاشرت کی بنیاد ہیں،انکے نہ پائے جانے سے انسانی زندگی اپنا حسنکھو دیتی ہے ۔ حسنِ اخلاق کی اہمیت اسی سے دوچند ہوجاتی ہے کہ ہمیں احادیث مبارکہ سے متعدد ایسے واقعات ملتے ہیں کہ جنمیں عبادت وریاضت میں کمال رکھنے والوں کےاعمال کوصرف انکی اخلاقی استواری نہ ہونے کی بنا پر رائیگاں قرار دے دیاگیا۔حسنِاخلاق سے مراد گفتگو اور رنسہنسے متعلقہ امور کوبہتر بنانا ہی نہیں ہے بلکہ اسلامی تہذیب کے تمام تر پہلوؤں کواپنانا اخلاق کی کامل ترینصورت ہے ۔ اور دیناسلام اللہ کا پسندیدہ دینہے ،جسے اللہ عزوجل نے انسانوں کے لیے زندگی گزارنے کا ایک ضابطہ کے طور پر مقرر فرمایا ہے ۔اس میں دنیا وآخرت کی بھلائی اور کامیابی کے تمام اصول بیانکر دیئے گئے ہیں ۔

دیناسلام Ú©ÛŒ یہ خوبی اسے دوسرے ادیانومذاہب سے ممتاز کرتی ہے کہ اس میں دنیا وآخرت ہر دو Ú©ÛŒ رعایت رکھی گئی ہے اور زندگی Ú©Û’ ہر پہلو سے متعلق کامل رہنمائی دی گئی ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’منہاج المسلم ‘‘ سعودی عرب Ú©Û’ نامور عالم دینعلامہ ابوبکر جابر الجزائری Ú©ÛŒ تصنیف ہے ۔اس عظیم الشانکتاب کا اردو ترجمہ مولانا سلطانمحمد جلالپوری Ú©Û’ تلمیذ خاص شیخ الحدیث مولانامحمد رفیق الاثری Ù†Û’ کیا ۔اس کتاب میں کتاب وسنت Ú©ÛŒ روشنی میں تمام شعبہ ہائے زندگی Ú©Û’ بارے میں دلوں میں اترجانے والے بیش بہا اسباق Ú†Ù…Ú© رہے ہیں Û” زبانآسان،عام فہم اور سادہ ہے Û”

عقائد ہوں یا عبادات کا بیان، اخلاقیات کے مختلف پہلو ہوں یا اسلامی آداب وحقوق کا تذکرہ احکام ِتجارت ہوں یا معاشرتی معاملات، وراثت کے مسائل ہوں یا عائلی قوانین، قصاص ودیت کے اصول ہوں یا قضاء کےمسائل سبھی پر سیر حاصل بحث کی گئی ہے ۔ بلاشبہ یہ کتاب دینکی تعلیمات کا ایک عظیم الشانانسائیکلوپیڈیا ہے ۔ لہذا ہر گھر میں اس کتاب کا ہونا ضروری ہے تاکہ مسلماناپنے شب وروز اسلامی تعلیمات کے مطابق بسر کر سکیں اور دنیا وآخرت کی بھلائیوں اور کامیابیوں سے بہرہ مند ہوسکیں ۔منہاج المسلم اگرچہ پہلے بھی ویب سائٹ پر موجود تھی لیکنموجود ہ ایڈیشنتحقیق وتخریج سے مزینہے اس لیے اس ایڈیشنکوبھی پبلش کیا گیا ہے ۔اللہ تعالیٰ مصنف ،مترجم اور ناشرینکی اس عظیم کاوش کو قبول فرمائے

 
 
 
 

REVIEWS

No posts found