null
loading
top-offer-banner

Moalijat E Nabavi Aur Jadeed Science...in Urdu...Vol:1-4......معالجات نبوی اور جدید سائنس

Moalijat E Nabavi Aur Jadeed Science...in Urdu...Vol:1-4......معالجات نبوی اور جدید سائنس

£29.07
star_border star_border star_border star_border star_border No reviews yet edit Write a Review
SKU:
FBB7455
UPC:
FBB7455
Weight:
7.50 LBS
Width:
6.50 (in)
Height:
9.00 (in)
Depth:
7.50 (in)
Gift wrapping:
Options available
Shipping:
Calculated at Checkout
Author:
Hakim Mohammed Tariq mehmood
Media Type:
Hardcover
Pages:
2400
 
 

Moalijat E Nabavi...in Urdu...Vol1-4......معالجات نبوی

زیر نظر کتاب میں علاج Ú©Û’ احکامات, پرہیزاور مفرد دواؤں Ú©Û’ ذریعہ علاج Ú©ÛŒ فضیلت ’ زخموں وغیرہ Ú©Û’ امراض Ú©Û’ لئے ہدایات’متعدى اور موذی امراض سے بچاؤ Ú©ÛŒ تدابیر’ صحت ’اسکی حفاظت اور نفسیاتی امراض وغیرہ Ú©Û’ علاج Ú©ÛŒ تفاصیل اور آداب بیانکئے گئے ہیں اور اسمیں ایسی نصیحتیں اور مفید مشورے بھی درج ہیں جو آج Ú©Û’ دور میں جدید طب Ú©Û’ مطابق بالکل ہم آہنگ ہیں- اس کتاب میں جو طبی فوائد اور نادر تجربات ونسخے پیش کیے ہیں ’وہ طبی دنیا میں نیا اضافہ ہیں جو کہ طبی دنیا میں ہمیشہ یاد رکھی جائیں Ú¯ÛŒ اس کتاب میں نبی اکرم صلى اللہ علیہ وسلم Ú©ÛŒ یہ طبیبانہ سیرت خاص طور پرمعلوم ہوتی ہے کہ آپ Ù†Û’ مریضوں Ú©Ùˆ یہ ہدایت فرمائی ہے کہ وہ علاج کیلئے ماہر اطباء Ú©Ùˆ تلاش کریں اور Ú©Ù„ÛŒ اعتماد Ú©Û’ ساتھ اپنے امراض کا حال بتائیں اور انکی ہدایات پرعمل کریں’ اور طبیب جودوا تجویز کرے اسکو استعمال کریں’ اور دواکے ساتھ اللہ تعالى’ سے صحت وشفاء Ú©ÛŒ دعا کریں کیونکہ سب Ú©Ú†Ú¾ اسی Ú©Û’ ہاتھ میں ہے’ اور دعائیں بھی طبع زاد نہیں بلکہ نبی کریم صلى اللہ علیہ وسلم سے ماثورومنقول دعاؤں Ú©Ùˆ یاد کرکے پڑھیں- یہ ایک بڑی اہم اورخاص ہدایت ہے’ جس سے اکثرلوگ غفلت برتتے ہیں کیونکہ Ú©Ú†Ú¾ لوگ تو صرف دواکرتے ہیں اور Ú©Ú†Ú¾ لوگ صرف دعا کرتے ہیں جبکہ یہ دونوں طریقے حق وصواب سے ہٹے ہوئے ہیں اور کتاب وسنت Ú©ÛŒ تعلیم سے دور ہیں-لہذا دوا اور دعا دونوں کا استعمال ایک ساتھ ضروری ہے نبی اکرم صلى اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ دونوں علاج ایک ساتھ کرنے کا Ø­Ú©Ù… فرمایا ہے’ لہذا انمیں سے کسی ایک کواپنے لئے کافی نہ سمجھا جائے-