null
loading
top-offer-banner

Rah E Amal....in Urdu.....راہِ عمل

Rah E Amal....in Urdu.....راہِ عمل

$9.95
star_border star_border star_border star_border star_border No reviews yet edit Write a Review
SKU:
FBB8037
Weight:
0.85 LBS
Width:
6.00 (in)
Height:
9.00 (in)
Depth:
0.50 (in)
Gift wrapping:
Options available
Shipping:
Calculated at Checkout
Author:
Maulana Jaleel Ahsan Nadvi
Media Type:
Hardcover
Pages:
374
 

ہ کتاب راہِ عمل حضور ﷺ کے ارشادات گرامی کا مجموعہ ہے اور اسے اصلاح وتربیت کے مقصد سے ترتیب دیا گیا ہے۔ اس کا مطالعہ علمی سیر کے طور پر یا محض معلومات بڑھانے کی نیت سے ہرگز نہ کیا جائے۔ احادیثِ نبی ؐکو اس طرح پڑھنے میں بڑا گھاٹا ہے۔ دوسری بات یہ ہے کہ صرف ترجمہ اور توضیح کا پڑھنا اور احادیث کے الفاظ نہ پڑھنا بڑی محرومی کی بات ہوگی۔ تیسری بات یہ کہ جو حدیث سامنے آئے اس پر ٹھہر کر غور کر لیا جائے تو یقینہے کہ اصلاح وتربیت کے بہت سے ایسے پہلو بھی سامنے آئیں گے جو تشریح وتوضیح کے ضمنمیں بیاننہیں ہوسکے ہیں۔اصلاح وتربیت کے محتاج یوں تو ہم سارے ہی مسلمانہیں، لیکناس کے سب سے زیادہ محتاج وہ لوگ ہیں جودینکا کام کرنے اٹھیں، جنھوں نے یہ طے کیا ہو کہ بگاڑ کے اس زمانے میں اور بگڑے ہوئے ماحول میں حق کی شہادت کا کام کریں گے۔ یہ حق کی شہادت اور دینکی اقامت کا کام بڑی تیاری چاہتا ہے۔