null
loading
top-offer-banner

Rahbar-e-Kamil....in Urdu......رہبر کامل

Rahbar-e-Kamil....in Urdu......رہبر کامل

$8.00
star_border star_border star_border star_border star_border No reviews yet edit Write a Review
SKU:
FBB8841
UPC:
FBB8841
Weight:
1.10 LBS
Width:
5.75 (in)
Height:
8.75 (in)
Depth:
0.75 (in)
Gift wrapping:
Options available
Shipping:
Calculated at Checkout
Author:
Maulana Hakeem Abdul Majeed
Media Type:
Hardcover
Pages:
338
 

رسول اکرمﷺ Ú©ÛŒ مبارک زندگی ہر شعبے سے منسلک افراد Ú©Û’ لیے اسوۂ کامل Ú©ÛŒ حیثیت رکھتی ہے Û” کوئی مذہبی پیشوا، سیاسی لیڈر، کسی نظریے کا بانی حتی کہ سابقہ انبیائے کرام ï·© کےماننے والے بھی اپنے پیغمبروں Ú©ÛŒ زندگیوں Ú©Ùˆ ہرشعبے سے منسلک افراد کےلیے نمونہ کامل پیش نہیں کرسکتے۔ یہ یگانہ اعزاز وامتیاز صرف رسالت مآب ï·º ہی Ú©Ùˆ حاصل ہے ۔اور ہر دلعزیز سیرتِ سرورِ کائنات کا موضوع گلشنِ سدابہار Ú©ÛŒ طرح ہے۔ جسے شاعرِ اسلام سیدنا حسانبنثابت ï·œ سے Ù„Û’ کر آج تک پوری اسلامی تاریخ میں آپ ï·º Ú©ÛŒ سیرت طیبہ Ú©Û’ جملہ گوشوں پر مسلسل کہااور لکھا گیا ہے او رمستقبل میں لکھا جاتا رہے گا۔اس Ú©Û’ باوجود یہ موضوع اتنا وسیع اور طویل ہے کہ اس پر مزید Ù„Ú©Ú¾Ù†Û’ کاتقاضا اور داعیہ موجود رہے گا۔ دنیا Ú©ÛŒ کئی زبانوں میں بالخصوص عربی اردو میں بے شمار سیرت نگار ÙˆÚº Ù†Û’ سیرت النبی ï·º پر کتب تالیف Ú©ÛŒ ہیں۔ اردو زبانمیں سرت النبی از شبلی نعمانی، رحمۃللعالمیناز قاضی سلیمانمنصور پوری اور مقابلہ سیرت نویسی میں دنیا بھر میں اول آنے والی کتاب الرحیق المختوم از مولانا صفی الرحمنمبارکپوری Ú©Ùˆ بہت قبول عام حاصل ہوا۔ زیر تبصرہ کتاب ’’رہبر کامل‘‘مولانا عبدالمجید سوہدروی﷫کی سیرت النبی ï·º پر مختلف پہلوؤں کےاعتبار سےمنفرد کتاب ہے۔اس کتاب میں مصنف موصوف Ù†Û’ آپ ï·º Ú©ÛŒ نادرشخصیت Ú©Û’19 دلآ ویز پہلو ؤں کا شاندار تذکرہ اس انداز سے کیا ہے کہ کہ آپ ï·º Ú©ÛŒ پوری زندگی کےاحوال سامنے آجاتے ہیں۔ اس کتاب میں مصنف Ú©Û’ پوتے مولانا محمد ادریس فاروقی﷫ نےبھی گرانقدر اضافے کیے ہیں۔ مولانا فاروقی مرحوم Ù†Û’ اس کتاب کا 14 واں ایڈیشنسپرد اشاعت کیا تھا کہ وہ خود جوارِرحمت میں جاپہنچے۔ اللہ تعالیٰ انکی دینی وعلمی خدمات قبول فرمائے۔ زیر نظر ایڈیشناس کتاب کا اٹھارواں ایڈیشنہے اس ایڈیشنکو محترم نعمانفاروقی صاحب Ù†Û’ پہلے سےبھی زیادہ دلکش اورعمدہ بنانے Ú©ÛŒ کوشش Ú©ÛŒ ہے مزید حوالے لگائےہیں اور جہاں ضرورت تھی وہاں حواشی کا اہتمام بھی کیا گیا ہے۔ یہ کتاب ہر شخص کےلیے لائق مطالعہ ہے۔ اللہ تعالیٰ اس کتاب Ú©Ùˆ مؤلف اور ناشر کےلیے صدقہ جاریہ بنائے اور وز قیامت نبی کریم ï·º Ú©Û’ جھنڈے تلے سب Ú©Ùˆ جمع فرمائے (آمین)(م۔ا)