null
loading
top-offer-banner

SAWAL JAWAB 4 VOLS.

SAWAL JAWAB 4 VOLS.

$29.95
star_border star_border star_border star_border star_border No reviews yet edit Write a Review
SKU:
FBB1674
UPC:
FBB1674
Weight:
3.00 LBS
Gift wrapping:
Options available
Shipping:
Calculated at Checkout
Author:
Sahabzada Mawlana Qari Abdul Basit
Media Type:
Paperback
Pages:
1340



کتاب کے بارے میں مشاہیر علمائے کرام کی آراء سے ماخوذ حضرت مولانا مفتی ظفیر الدین مفتاحی مدظلہ مفتی دارالعلوم دیوبند و صدر اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا ’’راقم سطور نے متعدد مقامات سے اس مجموعہ کو دیکھا، ماشأاللہ عبارت جچی تلی ہے جواب میں اعتدال و توازن ہے ، کہیں کہیں تذکیری پہلو سے گفتگو ہے جس سے عوام کو نفع ہوتا ہے ۔ کتب فقہیہ کے ساتھ قرآن و حدیث کے دلائل بھی پیش نظر رکھے گئے ہیں ، زبان بھی آسان و عام فہم ہے ‘‘ حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہم نائب رئیس مجمع الفقہ الاسلامی جدّہ ’’میں سرسری طور پر کتاب کی ورق گردانی ہی پر قادر تھا اور وہی کر سکا ہوں ، اس ورق گردانی سے یہ اندازہ ضرور ہوا کہ مسائل کے جواب ائمہ اربعہ کے مذاہب کے دائرے میں ہیں جن کے حوالے بھی دیئے گئے ہیں ، اندازِ بیان دلنشین ہے اور خشک مسائل پر اکتفا کرنے کے بجائے دعوت و اصلاح کا اسلوب اختیار کیا گیا ہے ۔ اکثر مسائل فقہ حنفی کے مطابق خاصے محتاط طریقے پر درج کئے گئے ہیں ‘‘ مولانا خالد سیف اللہ رحمانی المعہد العالی الاسلامی حیدرآباد دکن ’’آپ کے جوابات کا بنیادی مآخذ کتاب و سنت اور آثارِ صحابہ ہیں ، ان بنیادی مراجع کے بعد کتب فقہیہ سے بھی استفادہ کرتے ہیں جو کہ دراصل قرآن و حدیث کا نچوڑ اور شریعت کی مرضیات و منہیات کے عطر و خلاصہ ہیں ‘‘