null
loading
top-offer-banner

SAWAL JAWAB 4 VOLS.

Sold Out

SAWAL JAWAB 4 VOLS.

€28.14
star_border star_border star_border star_border star_border No reviews yet edit Write a Review
SKU:
FBB1674
UPC:
FBB1674
Weight:
3.00 LBS
Gift wrapping:
Options available
Shipping:
Calculated at Checkout
Author:
Sahabzada Mawlana Qari Abdul Basit
Media Type:
Paperback
Pages:
1340

Out of stock

 
 

 



کتاب کے بارے میں مشاہیر علمائے کرام کی آراء سے ماخوذ حضرت مولانا مفتی ظفیر الدینمفتاحی مدظلہ مفتی دارالعلوم دیوبند وصدر اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا ’’راقم سطور نے متعدد مقامات سے اس مجموعہ کودیکھا، ماشأاللہ عبارت جچی تلی ہے جواب میں اعتدال وتوازنہے ، کہیں کہیں تذکیری پہلوسے گفتگوہے جس سے عوام کونفع ہوتا ہے ۔ کتب فقہیہ کے ساتھ قرآنوحدیث کے دلائل بھی پیش نظر رکھے گئے ہیں ، زبانبھی آسانوعام فہم ہے ‘‘ حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہم نائب رئیس مجمع الفقہ الاسلامی جدّہ ’’میں سرسری طور پر کتاب کی ورق گردانی ہی پر قادر تھا اور وہی کر سکا ہوں ، اس ورق گردانی سے یہ اندازہ ضرور ہوا کہ مسائل کے جواب ائمہ اربعہ کے مذاہب کے دائرے میں ہیں جنکے حوالے بھی دیئے گئے ہیں ، اندازِ بیاندلنشینہے اور خشک مسائل پر اکتفا کرنے کے بجائے دعوت واصلاح کا اسلوب اختیار کیا گیا ہے ۔ اکثر مسائل فقہ حنفی کے مطابق خاصے محتاط طریقے پر درج کئے گئے ہیں ‘‘ مولانا خالد سیف اللہ رحمانی المعہد العالی الاسلامی حیدرآباد دکن’’آپ کے جوابات کا بنیادی مآخذ کتاب وسنت اور آثارِ صحابہ ہیں ، انبنیادی مراجع کے بعد کتب فقہیہ سے بھی استفادہ کرتے ہیں جوکہ دراصل قرآنوحدیث کا نچوڑ اور شریعت کی مرضیات ومنہیات کے عطر وخلاصہ ہیں ‘‘