null
loading
top-offer-banner

Syed Badshah Ka Qafla...سید بادشاہ کا قافلہ

Syed Badshah Ka Qafla...سید بادشاہ کا قافلہ

$5.00
star_border star_border star_border star_border star_border No reviews yet edit Write a Review
SKU:
FBB6616
UPC:
FBB6616
Weight:
1.00 LBS
Width:
7.00 (in)
Height:
9.00 (in)
Depth:
0.50 (in)
Gift wrapping:
Options available
Shipping:
Calculated at Checkout
Author:
Abad Shah Puri
Media Type:
Hardcover
Pages:
465
 
 

Syed Badshah Ka Qafla...

سید بادشاہ کا قافلہ

 

انسانی تاریخ عبرت کا بہت وسیع و عریض مرقع ہے۔ انساننے ظلم و ستم کی داستانیں بھی رقم کیں ہیں لیکنیہی انسانہمت و عزیمت کے باب بھی جریدہ عالم پر ثبت کرتا رہا ہے۔ وقت کے مستبد حکمرانہمیشہ یہی سمجھتے رہے ہیں کہ انکا حق حکمرانی غیر محدود ہے اپنے اقتدار کے نشے میں بد مست حکمرانوں کو گھنٹی بجنے سے قبل تک کبھی وہم و گمانبھی نہیں ہوتا کہ یہ دنیا ایک مکافاتی عمل کی حیثیت رکھتی ہے۔ جس طرح ظالم حکمرانہر دور میں ظلم کے فسانے میں ایک نیا ٹکڑا شامل کر دیتے ہیں، اسی طرح راہ وفا کے دیوانے بھی تاریخ کا قرض چکانے کی جسارت میں لگے رہتے ہیں۔ جہاں ایک جانب فرعون، نمرود، شداد اور ابو جہل نظر آتے ہیں تو وہاں دوسری جانب حضرت موسیٰؑ، حضرت ابراہیمؑ، صدیق اکبر ؓ، امام احمد بنحنبلؒ اور شاہ شہیدؒ تک ایک سلسلہ الذہب نظر آتا ہے۔ زیر نظر کتاب"سید بادشاہ کا قافلہ" آباد شاہ پوری کی تاریخی تصنیف ہے۔ مصنف علمی دنیا میں کسی تعارف کے محتاج نہیں ۔ موصوف دل بیدار، اندھیروں میں راہ دکھانے والا دماغ روشناور رہوار وقت کے ساتھ چلنے والا قلم رکھتے ہیں۔ موصوف نے اپنی کتاب ہذا میں ایک عظیم تحریک کے قافلہ شوق کی داستانِ جلیل و جمیل کو قلمبند کیا ہے۔ برصغیر پاک و ہند کی پہلی اسلامی تحریک کے قافلے کی داستانلازوال کو اوراق کی زینت بنایا ہے۔ یہ انجفاکش مجاہدینکی داستانہے جو فرنگیوں کے خلاف علمِ جہاد لے کر برسرِ میداننکلے تھے۔ اللہ تعالیٰ موصوف کی کاوش کو قبول و منظور فرمائے۔ آمین(عمیر)