null
loading
top-offer-banner

Namaze Muhammadi aur Masnoon Duayain - Urdu

Namaze Muhammadi aur Masnoon Duayain - Urdu

$4.03
star_border star_border star_border star_border star_border No reviews yet edit Write a Review
SKU:
FBB8845
UPC:
9789699134586
Weight:
0.12 LBS
Width:
4.50 (in)
Height:
6.50 (in)
Depth:
0.10 (in)
Gift wrapping:
Options available
Shipping:
Calculated at Checkout
Author:
Hafiz Salahuddin Yusuf
Media Type:
Paperback
Pages:
64

نماز دینکاستوناور ہمارے پیارے نبی ﷺ کی آنکھوں کی ٹھنڈک ہے ۔ روزِ حساب سب سےپہلے نماز ہی کی باز پرس ہوگی۔ یہ معراج کا سب سے عظیم تحفہ ہے جس کی حفاظت اور مسنونادائیگی کے بارے میں سیکڑوں احادیث ملتی ہیں۔ قرآنوحدیث میں نماز کو بر وقت اور باجماعت اداکرنے کی بہت زیاد ہ تلقینکی گئی ہے نماز کی ادائیگی اور اس کی اہمیت اور فضلیت اس قد ر اہم ہے کہ سفر وحضر اور میدانِجنگ اور بیماری میں بھی نماز ادا کرنا ضروری ہے نماز کی اہمیت وفضیلت کے متعلق بے شمار احادیث ذخیرۂ حدیث میں موجود ہیں او ر بیسیوں اہل علم نے مختلف انداز میں اس پر کتب تالیف کی ہیں

نماز Ú©ÛŒ ادائیگی کا طریقہ جاننا ہر مسلمانمرد وزنکےلیے ازحد ضروری ہے کیونکہ اللہ عزوجل Ú©Û’ ہاں وہی نماز قابل قبول ہوگی جو رسول اللہ ï·º Ú©Û’ طریقے Ú©Û’ مطابق ادا Ú©ÛŒ جائے Ú¯ÛŒ اسی لیے آپ ï·º Ù†Û’ فرمایا صلو كما رأيتمونياصلي۔ لہذا ہر مسلمانکےلیے رسول للہ ï·º Ú©Û’ طریقۂ نماز Ú©Ùˆ جاننا بہت ضروری ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’نماز محمد ÛŒ او رمسنوندعائیں صحیح احادیث Ú©ÛŒ روشنی میں ‘‘ پاکٹ سائز مفسر قرآنمولانا حافظ صلاح الدینیوسف Ú©ÛŒ کاوش ہے جس میں انہو Úº آپ ï·º Ú©ÛŒ نماز کا مستند ،صحیح اور مسنوننقشہ بڑی تحقیق اور شرعی ذمہ دار ÛŒ Ú©Û’ ساتھ پیش کیا ہے۔ہمیں خود اپنی نمازوں کومسنونبنانا چاہیے اور دوسروں کوبھی اس Ú©ÛŒ طرف متوجہ کرنا چاہیے۔

 
 
 
 

REVIEWS