About
Description
عہد نبوی سے اس وقت تک قرآن وحدیث کی جو جو خدمتیں جن جن شکلوں میں انجام دی گئی ہیں وہ ہر دور کی ضرورتوں کا ایک خداوندی انتظام تھا اور جن بندوں کے ذریعے ہوا وہ گو یا صرف آلہ کار تھے۔ دور حاضر کی نئی گمراہیوں میں سے کچھ آزاد پسند طبیعتوں کا یہ نعرہ بھی ہے کہ دینی حجت بس قرآن ہی ہے اس سے باہر اور اس کے علاوہ کوئی چیز محبت دی نہیں ہے حتی کہ رسول کا قول وفعل بھی دینی حجت اور واجب الاتباع نہیں۔ اقوام مغرب کی سیادت و قیادت کی وجہ سے ہمارے زمانے کی ہوا آزادی پسندی اور آوارہ مزاجی کے لئے ہمیشہ سے زیادہ سازگار ہوئی ہے اس لئے یہ فتنہ نہ صرف زندہ بلکہ کی نہ کسی رفتار سے کچھ بڑھ ہی رہا ہے۔ حضور ﷺ کو اللہ تعالی نے منین اور معلم قرآن ، نا کر مبعوث فرمایا آپ نے جس طرح اپنے فعل و عمل سے قرآن پر عمل کرنے کی صورت سکھائی اور مفہوم سجھا یا اس طرح قولی تشریح سے بھی تعلیم دی آپ کی زندگی قرآن کی عملی تفسیر ہے جس کا نقشہ صحابہ کرام نے ہمارے سامنے رکھ دیا ہے حدیث وسنت سے تعبیر کیا جاتا ہے۔
معارف الحدیث انہی ذخیرہ احادیث نبوی کا آٹھ جلدوں میں جدید انتخاب ہے جس میں رسول اللہ ﷺ کی احادیث اور تعلیم و ہدایات کو مانے کے عام تعلیم یافتہ مسلمانوں کی دینی ہلکی اور دینی و فکری حالت اور عصر حاضر کے خاص علمی تقاضوں کو پیش نظر رکھ کر عام فہم اردو تر جمہ و تشریح کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔ تمام احادیث تقریبا مشكوة المصابیح سے لی گئی ہیں ناظرین کی سہولت کے لئے حدیثوں کو عنوانات کے تحت تقسیم کیا گیا ہے، ترجمہ میں حدیث کے مقصد و مفہوم کا واضح کرنا پیش نظر رکھا گیا ہے۔ جا بجا تمهیدی قومیں لوٹ لکھ کر ناظرین کے ذہن کو صاف و مطمئن کرنے کی کوشش کی گئی ہے، دور حاضر کی ان تمام گمراہیوں وفتوں کی بیخ کنی کی گئی ہے اور تمام شکوک و شبہات کے شافی جوابات دیئے گئے ہیں۔ دروس کے مختلف حلقوں میں ازحد مفید ہونے کے ساتھ مدرستہ البنات میں بھی اس مجموعہ کے کئی حصص شامل نصاب ہیں۔ احمد اللہ پاکستان میں دارالاشاعت کراچی نے ہر طبقہ کی رعایت کرتے ہوئے محمد و معیار و اعلی طباعت کے ساتھ اس مجموعہ کو مختلف ایڈیشنوں میں شائع کیا ہے۔
اللہ تعالی اسے ہر زمانے کے طالبان ہدایت کے لئے روشنی اور اتباع لبوی کا ذریعہ بنائے ۔ آمین

Darul- Isha'at
by
Darul- Isha'at
Marif ul Hadith - Urdu معارف الحديث - اردو
- Regular price
- $82.95
- Sale price
- $82.95
- Regular price
-
SKU: FBB9525
|
UPC/ISBN/GTIN: DIU04238
Width: 6.5
|
Height: 9.8
|
Depth: 3.5