About

Description
قصص ذهبية من حياة عمر فاروق (باللغة الأردية)
سیدنا فاروق اعظم کی مبارک زندگی اسلامی تاریخ کا وہ روشن باب ہے جس نے ہر تاریخ کو پیچھے چھوڑ دیا۔ آپ نے حکومت کے انتظام و انصرام، بے مثال عدل وانصاف، عمال حکومت کی سخت نگرانی ، رعایا کے حقوق کی پاسداری، اخلاص نیت وعمل، جہاد فی سبیل اللہ، زہد و عبادت، تقوی اور خوف وخشیت الہی اور دعوت کے میدانوں میں ایسے ایسے کارہائے نمایاں انجام دیے کہ انسانی تاریخ ان کی مثال پیش کرنے سے قاصر ہے۔ انسانی رویوں کی گہری پہچان ، رعایا کے ہر فرد کے احوال سے بروقت آگاہی اور حق وانصاف کی راہ میں کوئی رکاوٹ برداشت نہ کرنے کے اوصاف میں کوئی حکمران فاروق اعظم کا ثانی نہیں۔ آپ اپنے بے پناہ رعب و جلال اور دبدبہ کے با وصف نہایت درجہ سادگی ، فروتنی اور تواضع کا پیکر تھے۔ آپ کا قول ہے کہ ہماری عزت اسلام کے باعث ہے دنیا کی چکا چوند کے باعث نہیں۔ سیدنا عمر فاروق کے بعد آنے والے حکمرانوں میں سے جس نے بھی کامیاب حکمران بنے کی خواہش کی ، اسے فاروق اعظم کے قائم کردہ ان زریں اصولوں کو مشعل راہ بنانا پڑا جنہوں نے اس عہد کے مسلمانوں کی تقدیر بدل کر رکھ دی تھی۔

Darussalam Publishers & Distributors by Darussalam Publishers & Distributors

Urdu: Sayedina Umar Farooq ki Zindagi kay Sunehray Waqiyat

Regular price
$24.95
Sale price
$24.95
Regular price
Shipping calculated at checkout.
SKU: FBB9398 | UPC/ISBN/GTIN: 9786035001458
Width: 6.75 | Height: 9.5 | Depth: 0.9

Related Products