About

Description
طب نبوی
تندرستی اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت ہے۔ رسالت مآب سا نے صحت کی حفاظت کا حکم دیا ہے اور بیماروں کے علاج معالجے کی تاکید کرتے ہوئے ارشاد فرمایا ہے: اللہ کے بندو! دوا کا انتظام کیا ۔ کرو کیونکہ اللہ تعالی نے جو بھی بیماری پیدا کی ہے اس کی دوا بھی پیدا فرمائی ہے۔
مآب سلیم نے حسب ضرورت خود بھی دوا استعمال فرمائی اور وقتا فوقتا صحابہ کرام کو بھی ۔ مختلف بیماریوں کے روحانی اور طبی علاج بتلائے۔ علامہ ابن قیم ان کی مرتب کردہ یہ کتاب رسالت مآب ما قدام کے بتائے ہوئے انھی شفا بخش نسخوں کا مجموعہ ہے۔ اس میں مختلف بیماریوں کے اصل اسباب، تولید مرض کے سد باب، پرہیز ، احتیاطی تدابیر اور شافی علاج کے آسان طریقے بڑی وضاحت سے بتائے گئے ہیں۔ مزید برآں جسمانی تندرستی برقرار رکھنے کے روحانی طریقوں کی بھی مکمل تشریح کی گئی ہے۔ ہر چند آج میڈیکل سائنس بہت ترقی کر چکی ہے۔ لیکن یہ رسول اللہ کی ایم کے منی بروحی علم اور طریق علاج کے آگے کوئی حیثیت نہیں رکھتی ۔ رسالت مآب سی کی ایم کے بتائے ہوئے نسخوں کی بے خطا شفائی تاثیر آج بھی پوری طرح مسلم ، اور بے مثال ہے۔ اس فیض رساں کتاب سے مریضوں کو ستا اور مجرب علاج اور حکیموں اور ڈاکٹروں کو اعلیٰ طبی تحقیق کے امکانات کی ایک نئی دنیا ملے گی ۔ یہ کتاب قارئین کرام کے لیے بھی اعلیٰ طبی ، اخلاقی اور روحانی افادات کا گنجینہ ہے۔

Darussalam Publishers & Distributors by Darussalam Publishers & Distributors

Urdu: Tib-un-Nabwi طب نبوي

Regular price
$31.95
Sale price
$31.95
Regular price
Shipping calculated at checkout.
SKU: FBB9395 | UPC/ISBN/GTIN: 9786035003650
Width: 7.0 | Height: 9.9 | Depth: 1.2

Related Products